دوزخ کے مستحق - Hell Fire Entitled People

دوزخ کے مستحق - Hell Fire Entitled People Hadith,al-Bukhari,hell

اللہ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

"کیا میں تمھیں جنہمی لوگوں کے بارے میں نہ بتائوں؟

ہر سخت مزاج، بداخلاق اور تکبر کرنے والا (جہنمی) ہے۔"


صحیح بخاری # 6071

Posted Article in Islam
Login InOR Register