Corona Virus in Urdu - کرونا وائرس

کرونا وائرس پھیپھیڑوں میں پہنچنے سے پہلے چار دن تک مریض کے گلے میں رہتا ہے۔ اس دوران مریض کو کھانسی اور گلے میں درد شروع ہو جاتی ہے۔ اگر مریض بہت زیادہ مقدار میں پانی پیئے اور نمک یا سرکہ ملے نیم گرام پانی کے ساتھ غرارے کارے تو وائرس وہیں ختم ہو سکتا ہے۔

مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر کرونا وائرس سے بچاو کے لیئے نہائت موثر ہیں:
باقاعدگی سے بار بار اچھی طرح ہاتھ دھونا، خصوصا کھانے سے پہلے اور باتھ روم کے بعد
ہاتھ ملانے سے گریز
گلے ملنے سے اجتناب
مجمع والی جگہوں پر اکٹھا ہونے سے پرہیز
گھر سے بلا ضرورت ہرگز نہ نکلیں، اگر نکلنا ضروری ہو تو واپس پہنچ کر فورا ہاتھ دھوئیں
چومنے سے پرہیز
گلے لگنے لگانے سے پرہیز
آنکھوں، منہ، ناک اور کان میں ہاتھ ڈالنے سے پرہیز کیجیئے اگر ضروری ہو تو لازمی ہاتھ دھو کر
ماسک لگا کر باہر نکلنا
ہر آدھ گھنٹہ بعد پانی ضرور پیجیئے چاھے چند گھونٹ ہی سہی

کرونا وائرس کی علامات
کھانسی
ٹھنڈ لگتی
بخار
سر درد
سینے میں انفیکشن
سانس پھولنا

برائے مہربانی یہ انتہائی اہم معلومات ضرور شیئر اور فارورڈ کیجیئے تاکہ قیمتی زندگیاں بچائی جا سکیں۔

Posted Status in Food & Health
Login In or  Register