خواب کی تین اقسام:صحیح حدیث

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خواب تین طرح کے ہو تے ہیں:
ایک تو شیطان کی ڈراون باتیں تاکہ وہ ابن آدم کو ان کے ذریعہ غمگین کرے،
بعض خواب ایسے ہوتے ہیں کہ حالت بیداری میں آدمی جس طرح کی باتیں سوچتا رہتا ہے، وہی سب خواب میں بھی دیکحتا ہے
اور ایک وہ خواب ہے جو نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔

سنن ابن ماجہ ۳۹۰۷
صحیح

Posted Status in Islam
Login In or  Register