دنیاوی ساز و سامان کے بدلے دین بیچنا

رسول اللہﷺنےفرمایا:
”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کےخوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کے وقت مومن اور شام کے وقت کافر ہوگا، شام کے وقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہوگا،دنیاوی ساز و سامان کے بدلےآدمی اپنا دین بیچ دے گا“
(ترمذی ،حدیث ٢١٩٥)

Posted Status in Islam
Login In or  Register