تین سوال ایک جواب

اکبر بادشاہ نے بھرے دربار میں ارطصی سے ذہنی آ زماٸش کے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں سوالات کا جواب ایک ہی ہو۔

  • دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟
  • برتن کیوں پڑتے رہتے ہیں؟
  • سبزی کیوں جل جاتی ہے؟
  • سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔ وزراء کو سانپ سونگھ گیا اور سب اپنی جگہ بیٹھے سوچنے لگے۔ کیوں کہ سوال ارطصی کی ذہانت آ زمانے کے لیٸے تھے لہذا کسی کے چہرہ پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے۔

    کچھ دیر بعد ارطصی کی آواز نے سکوت توڑا بادشاہ کا اقبال بلند ہو

    بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں؟

    اکبر بادشاہ نے نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں بولا جان کی امان دی جاتی ہے

    ارطصی بولی بادشاہ سلامت

    واٹس ایپ کی وجہ سے

    یہ سن کر اکبر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا اور اپنے شاہی مسند سے اٹھ کر ارطصی کے قدموں میں جا گرا اور بولا اس بادشاہت دی کرسی تے تیرا حق اے

    Posted Status in Fun & Ent.
    Login InOR Register