رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
'' کپڑے سفید پہنا کرو یہ تمہارے سب لباسوں میں سے بہتر لباس ہے اسی میں اپنی میتوں کو کفن دیا کرو اور تمہارے سب سرموں میں سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بینائی کو تیز کرتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے ''
سنن ابو داؤد 3878 جلد 4
Posted Image in Islam