Funeral of Quaid-e-Azam - قائد اعظم کو سپرد خاک کر دیا گیا

Funeral of Quaid-e-Azam - قائد اعظم کو سپرد خاک کر دیا گیا

دور حاضر میں ایشیا کے عظیم ترین انسان حضرت قائد اعظم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

لاکھوں اشکبار انسانوں نے اپنے محبوب رہنما کی نماز جنازہ ادا کی۔ قائد اعظم نے پاکستان کی بنیاد اخوت و مساوات کے اسلامی اصولوں پر رکھی۔


روزنامہ جنگ کراچی

Posted Image in Politics
Login InOR Register