Jihad and death: جہاد اور موت

Jihad and death: جہاد اور موت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ:

جو شخص اس حال میں مرا کہ نہ تو اس نے کبھی جہاد کیا اور نہ اپنے جی میں اس کی تجویزیں سوچیں اور تمنا کی تو وہ نفاق کی ایک صفت پر مرا۔

صحیح مسلم

Posted Article in Islam
Login InOR Register