Struggle and the Nation - Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

Struggle and the Nation - Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں

آپ اچانک ایک نئی دنیا تخلیق نہیں کر سکتے۔ حصول آزادی کے لیئے آپ کو ایک عمل سے گزرنا ہو گا۔ آپ کو آگ کے دریا، ابتلا اور قربانیوں کی راہ سے گزرنا پڑے گا۔ مایوس نہ ہوں۔ قومیں ایک دن میں نہیں بنا کرتیں لیکن جیسا کہ ہم رواں دواں ہیں ہمیں ایسے قدم اٹھانا چاہیئیں جو ہیں آگے کی طرف لے جائیں۔ آپ حقائق کا مطالعہ کریں۔ ان کا تجزیہ کریں اور پھر اپنے فیصلوں کی تعمیر کریں۔

Posted Image in General
Login InOR Register