Tree of Hell

Tree of Hell

دوزخ کا درخت - زقوم

خاتمن نبین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

اگر زقوم کا ایک قطرہ بھی دنیا میں ٹپکا دیا جائے، تو اس کی کڑواہٹ کی وجہ سے تمام دنیا والوں کا جینا مشکل ہو جائے، تو اب بتائو اس جہنمی کا کیا حال ہو گا جس کی خورا ک ہی زقوم ہے

ترمذی 2585، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ

زقوم

زقوم جہنم کا ایک درخت ہے جو انتہائی کڑوا ہے

Posted Article in Islam
Login InOR Register