This is reply of another post
Sindh govt to link vehicle registration and sale purchase with NADRA CNIC & biometric verification. Open letter valid for a month, to improve taxation.
excise department settle down matters with NADRA authorities. Purchaser required to transfer car,motorcycle etc. within a month. seller and purchaser biometric verification will take place at NADRA centers, said by DG Excise Karachi. NADRA to provide receipt after thumb verification. Vehicle transfer will be valid thorough thumb impressions verification only. DG Excise Shoaib Siddqui, karachi.
Biometric transfer will increase vehicle tax revenue by 30%.
کراچی: سندھ حکومت کا گاڑیوں کی خرید و فروخت کو نادرا کے سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
ایکسائز ڈپارٹنمنٹ اور نادرا حکام کے درمیان ابتدائی معاملات طے
گاڑی خریدنے کے بعد ایک ماہ کے دوران خریدار کو اپنے نام کرانا لازمی ہوگی ،شعیب صدیقی
نادرا سینٹرز پر فروخت کنندہ اور خریدار بائیومیٹرک کے ذریعے خریداری کا عمل مکمل ہوگا ،ڈی جی ایکسائز کراچی
گاڑیوں کی خریدو فروخت کے لئے خریدار اور فروخت کرنے والے کو قریبی نادرا سینٹر جانا ہوگا ،ڈی جی ایکسائز کراچی
فروخت اور خریدار دونوں کے انگھوٹھوں کے بعد نادرا سے رسید ملے گی ،ڈی جی شعیب صدیقی
انگھوٹھوں کے نشانات کے ذریعے ہی صرف گاڑی ٹرانفسر کی جاسکے گی ،ڈی جی شعیب صدیقی کراچی
اوپن لیٹر گاڑی چلانے سے نہ صرف حکومت بلکہ امن وامان کا بھی مسئلہ ہوتا ہے ،ڈی جی شعیب صدیقی کراچی
چار بار گاڑی فروخت ہوتی ہے تو صرف ایک بار ہی ٹرانسفر کرائی جاتی ہے ،شعیب صدیقی کراچی:
بائیومیٹرک کے ذریعے ٹرانسفر کرانے سے وہیکل ٹیکس اور ریونیو میں 30 فیصد اضافہ ممکن ہوگا ،ڈی جی ایکسائز
Replied Status in Trans & Travel