Virus in Urdu - وائرس

Virus in Urdu - وائرس

وائرس ایک خلیے کو اپنی نقل بنا کر دیگر صحت مند خلیوں کو ان کا کام صحیح طور پر انجام دینےسے روکتا ہے یعنی وائرس ایک صحت مند خلیے یعنی سیل کو اپنی نقل یعنی کاپی بنا لیتا ہے۔ اس وجہ سے صحت مند سیل اپنا کام صحیح طریقے سے نہ کرپاتا۔


خلیہ کسی بھی جاندار جسم کی بناوٹ کا بنیادی جزو ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے ایٹم کسی مادے یا کیمیکل کا بنیادی جزو ہوتا ہے۔

Posted Status in Food & Health
Login InOR Register