آغا خان ھاسپٹل کے ڈاکٹرز نے اک ہنگامی میٹنگ میں راے دی ہے کہ 21

آغا خان ھاسپٹل کے ڈاکٹرز نے اک ہنگامی میٹنگ میں راے دی ہے کہ 21,22,23 مئی کو کراچی میں ہیٹ ویو اور سمندری ہوا کے بند ہونے کی وجہ سے ہوا میں نمی کا تناسب %7 رہے گا جبکہ نارملی % 30 سے % 40 ہونا چاہیے نمی کی کمی کی وجہ سے گرمی زیادہ لگتی ہے اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے جس سے اچانک اموات ہوتی ہیں جس سے آج 65 افراد جان سے گئے تو اسکا سادہ اور آسان سا حل ہے 2 عدد تولیے یا 2 عدد دوپٹے کو خوب گیلا کرکے نچوڑیں مت اور کمرے کے فرش ۔ دروازے یا پلنگ کے سرہانے پر ڈال دیں اور اسکے خشک ہونے پر پھر گیلا کردیں جس سے نمی کا تنا سب بڑھ جاتا ہے آپ اور آپ کے بچے محفوظ ہو جائیں گے۔۔ اس پیغام کو روکیں مت پھیلائیں نیکی اور صدقہ سمجھ کر،

اللہ تعالٰی ہم سب کو گرمی کی شدت سے محفوظ فرمائے،

آمین ثم آمین،

جزاک اللہ خیرا،

Posted Status in Food & Health
Login InOR Register