اللہ کے ذِکر کے لیئے وقت نکالیئے

اللہ کے ذِکر کے لیئے وقت نکالیئے

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں، میرے ذکر کے لیئے وقت نکالو، میں تمہارے کام میں برکت عطاء کروں گا۔ ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدر مسلط کروںگا کہ تمہیں فرصت ہی نہ ہو گی اور سکون سے محروم رہو گے۔

صحیح بخاری

Posted Image in Islam
Login InOR Register