This is reply of another postامریکہ کے دو صدور ابراہم لنکن اور جان ایف کینیڈی کے درمیان بہت ساری چیزیں حیرت انگیز طور پر مشترک پائی گئی ہیں۔
کیا آپ یہ دلچسپ و عجیب موازنہ جاننا چاہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کے دو صدور ابراہم لنکن اور جان ایف کینیڈی کے درمیان سو سال کا فرق ہے۔۔ان دونوں میں بہت ساری چیزیں حیرت انگیز طور پر مشترک پائی گئی ہیں۔ ذرا غور سے پڑھیں۔
----------------------------------------------------------
1۔ابراہم لنکن کانگرس کے کے لیے 1846ء میں منتخب ہوئے۔
1۔جان ایف کینیڈی کانگریس کے لیے 1946ء میں منتخب ہوئے۔
2۔ابراہم لنکن 1861ء میں صدر نامزد ہوئے۔
2۔جان ایف کینیڈی 1961ء میں صدر نامز ہوئے۔
3۔دونوں کی بیویوں نے وائٹ ہاوس میں رہتے ہوئے ایک ایک بچہ کھو دیا۔
4۔دونوں کی بھرپور توجہ سول رائٹس کی جانب تھی۔
5۔دونوں صدر قتل کیے گئے۔
6۔دونوں صدور جمعہ کو قتل کیے گئے۔
ایک اور سب سے حیران کن پہلو
7۔صدر ابراہم لنکن کے سیکرٹری کا نام کینڈی تھا۔
7۔صدر جان ایف کینڈی کے سیکرٹری کا نام لنکن تھا۔
8۔دونوں صدور کے قاتل جنوبی امریکہ سےتعلق رکھتے تھے۔
9۔دونوں صدور کی کامیابی میں جنوبی امریکہ کے ایک ایک شخص کا ہاتھ تھا اور دونوں اشخاص کا نام جانسن تھا۔
10۔اینڈریو جانسن جس نے لنکن کو کامیاب کروایا وہ 1808ء میں پیدا ہوا۔
10۔لینڈون جانسن جس نے کینڈی کو کامیاب کروایا وہ 1908ء میں پیدا ہوا۔
11۔جون والکس بوتگ جس نے براہم لنکن کو قتل کیا وہ 1839ء میں پیدا ہوا۔
11۔لی ہاروے اوسولڈ جس نے کینیڈی کو قتل کیا وہ 1939ء میں پیدا ہوا۔
12۔دونوں قاتلوں کے نام کے تین حصے تھے۔
13۔دونوں قاتلوں کے نام کے پندرہ ہجے تھے۔
ایک اور بہت ہی حیران کن پہلو
14۔لنکن کو ایک تھیٹر میں مارا گیا اس تھیٹر کا نام فورڈ تھا۔
14۔کینیڈی کوجس گاڑی میں مارا گیا وہ فورڈ کمپنی کی گاڑی تھی۔
15۔دونوں صدور کے قاتل مقدمہ چلنے سے پہلے قتل کر دیے گئے۔
16۔اپنے قتل سے ایک ہفتہ پہلے لنکن مورونے میری لینڈ میں تھا۔
16۔اپنے قتل سے ایک ہفتہ پہلے کینیڈی مارلین مونورے میں تھا۔
یعنی جگہ مختلف لیکن نام الٹا کرنے سے تقریبا ایک جیسا۔
17۔لنکن کو تھیٹر میں مارا گیا اور اس کا قاتل قتل کر کے ویئر ہاوس کی جانب بھاگا۔
17۔کینیڈی کو اس قاتل نے ویئر ہاوس سے گولی ماری اور تھیٹر کی جانب بھاگا،
یہ تھے حیران کن انکشافات جن کو شائد آپ نے پہلے نہ سنا ہو۔ اگر آپ کو یہ دلچسپ و عجیب معلومات پسند آئی ہے تو اپنے دوستوں کو شئیر کریں۔
کسی کو اگر ان کی سند پر شک ہے دونوں صدور کی ہسٹری وکی پیڈیا پر چیک کر سکتا ہے۔
ابرام لنکن
http://en.wikipedia.org/wiki/Abraham_Lincoln
جان ایف کینیڈی
http://en.wikipedia.org /wiki/John_F._Kennedy
Replied Image in Politics