با وضو موت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایااگر تم ہمیشہ با وجو رہنے کی استطاعت رکھو تو ایسا ہی کرو کیونکہ ملک الموت جس بندے کی روح وضو کی حالت میں قبض کرتا ہے اس کے لیے شہادت لکحھ دی جاتی ہے۔کنزالاعمال، جلد ۹، حدیث ۲۶۰۶۰ Hadith ablution martyrdom deathPosted Article in Islam