جمعہ کے دن نمازیوں کا اکرام - Namazi ka Ikram

جمعہ کے دن نمازیوں کا اکرام - Namazi ka Ikram

نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان:

جمعہ کے دن کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے ہر گز نہ اٹھائے کہ اس کی جگہ پر خود بیٹھ جائے، بلکہ (جگہ تنگ ہونے کی صورت میں) یہ کہے: "جگہ کشادہ کرو"۔

Posted Article in Islam
Login InOR Register