Dr. Israr Ahmed explains the background of dowry or jahez and how to minimize it as this has become the curse or scourge. What is the background of the dowry? Dowry, especially now a days, becomes a curse. There are some misconception about dowry particularly in Islamic marriage and what is the reality and facts Muslims don't know.
جہیز خصوصا حالیہ دور میں لعنت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد وضاحت کر رہے ہیں کہ جہیز کا پس منظر کیا ہے اور کیسے رائج ہوا، بارات کیسے بننے لگی؟ ہمارے ہیں جہیز سے متعلق چند غلط فہمیاں بھی پائی جاتی ہیں۔ ان کی کیا حقیقت ہے؟ ڈاکٹر اسرار احمد کی جہیز کے موضوع پہ ویڈیو ضرور سنیں۔
ڈاکڑ اسرار احمد نے شادی بیاہ کے بارے میں ایک اصلاحی تحریک شروع کی تھی تاکہ شادی بیاہ کے معاملے میں جو غیر اسلامی چیزین مسلمانوں میں پائی جاتی ہیں ان کی اصلاح کی جاسکے۔
Posted Video in Faith/Religion