خدا اور خدائی میں کیا فرق ہے؟
خدا کا مطلب
خدا کا مطلب رب یعنی اللہ ہے
خدائی کا مطلب
خدائی کا مطلب جو کچھ خدا نے تخلیق یا جن چیزوں کو پیدا فرمایا ہے
اشعار میں لفظ خدا اور خدائی کا استعمال
مندرجہ ذیل اشعار میں بھی خدائی سے مراد اللہ کی خدا کی تخلیق اور پیدا فرمائی گئی چیزیں ہیں یعنی عالم ہے نہ کہ خدا کی ذات۔ لفظ خدا کی نسبت رب کا استعمال زیادہ بہتر ہے کیوں کہ یہ عربی کا لفظ ہے، دعائوں اور قرآن میں اسی کا استعمال ہوا ہے۔
خدا کسی کو ایسی خدائی نہ دےکہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے
روٹھتی ہے خدائی تو روٹھےتیرا رشتہ نبی ﷺ سے نہ ٹوٹے خدائی کا مطلب خدا نہیں ہے۔
Difference of _khuda_ and _khudai_
Difference of khuda and khudai but meanings are different
khuda meaning
khuda means God i.e. Allah
khudai meaning
khudai means anything that created by God (Allah)
Posted Article in Islam