دوزخ کے مستحق - Hell Fire Entitled People اللہ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"کیا میں تمھیں جنہمی لوگوں کے بارے میں نہ بتائوں؟ہر سخت مزاج، بداخلاق اور تکبر کرنے والا (جہنمی) ہے۔"صحیح بخاری # 6071 Hadith al-Bukhari hellPosted Article in Islam