شرعی شادی کیا ہے

شرعی شادی کے چھ اعمال ہیں

فرض

  • ایجاب و قبول
  • دو گواہ
  • واجب

  • مہر
  • سنت

  • خطبہ نکاح
  • تقسیم چھوہارہ
  • ولیمہ
  • شادی کے رسم و رواج

    نکاح کے فرائض، واجب اور سنتوں کے علاوہ جو کچھ بھی شادی بیاہ میں شامل کرلیا جاتا ہے اس کا اسلام اور شریعت سے کوئی واسطہ نہیں۔ وہ محض دکھاوا، فضول خرچی یا ذاتی اطمینان کی کوشش ہو سکتی ہے۔

    Posted Status in Islam
    Login InOR Register