تصحیح
Correctness
شِفاء اور شَفاء میں زیر زبرکا فرق کیا ہے؟
شِفاء کا مطلب صحت اور تندرستی ہے
شَفاء کا مطلب کنارہ، موت اور گہری قبر ہے
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اللہ آپ کو شَفاء دے، یہ دعا نہیں بلکہ بد دعا ہے۔ ہمیں کہنا چاہیئے کہ
اللہ آپ کو شِفاء عطا فرمائے
Difference of i and a in Shifa and Shafa
Difference of i and a in Shifa and Shafa but meanings are absolutely opposite to each other
Shifa meaning
shifa means health and cure
Shafa meaning
shafa means death, deep grave
Posted Article in General