دجال سے جنگ کے وقت مسلمان، یہودیوں کو قتل کریں گے اور یہودی درخت اور پتھروں کے پیچھے چھپ جائیں گے تو درخت اور پتھر مسلمانوں سے کہیں گے کہ اللہ رب العزت کے بندے یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہے اس کو مار ڈال مگر غرقد نہیں کہے گا کیوں کہ یہ یہودیوں کا درخت ہے۔
اسرائیل نے جب گولان کےپہاڑوں پہ نا جائز قبضہ کیا، اس وقت سے وہاں غرقد کے درخت لگانے شروع کر دیئے، اس کےعلاوہ بھی یہودی جگہ جگہ اس درخت کو لگاتے ہیں۔
Posted Article in Islam