خاتم النبيين، رسول اللہ ﷺ کی مسنون دعا جس میں پریشانی، غم، عاجز ہو جانے، کاہلی، سستی، بزدلی، کنجوسی اور مقروض ہونے سے نجات مانگی گئی ہے۔
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، عاجز ہو جانے اور کاہلی سے اور بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلّط سے۔
Posted Article in Islam