Do you have an answer to this?
ایک دن لڑکی نے لڑکے سے سوال کیا
تم میرا ساتھ کب تک چاہتے ہو
لڑکا رو دیا اور اپنے آنسو کا ایک قطرہ سمندر میں گرا دیا اور کہا جب تک
تم اس آنسو کے قطرے کو ڈھونڈ نہ لو
اس پر سمندر بھی رو دیا اور بولا
اے پاکیستانیو
تم اتنی فنکاریاں کہاں سے سیکھ کر آتے ہو
Posted Status in Fun & Ent.