ملک صاحب نائی کے پاس شیو بنوانے گئے اور بولے میرے گالوں پر گڑھے ہیں جس کی وجہ سے شیو ٹھیک نہیں بنتی، بال چھوٹ جاتے ہیں.
نائی نے دراز سے لکڑی کی گولی نکالی اور کہا اسے دانتوں کے درمیان گال کی طرف دبا لو.
ملک صاحب نے ایسا ہی کیا. ایک طرف شیو بننے کے بعد لکڑی کی گولی دوسری گال کی طرف کرتے ہوئے چودھری صاحب نے نائی سے شک کا اظہار کیا : -
"اگر یہ گولی پیٹ میں چلی گئی تو ؟ "
نائی نے بڑے آرام سے جواب دیا: -
:
:
:
:
:
:
:
"تو کیا!
کل واپس کر دینا، جیسے دوسرے لوگ واپس کر جاتے ہے "!!!!!!
۔
نا جانے کیوں ملک صاحب کو اس وقت سے اُلٹیاں لگی ہوئی ہیں ۔
Posted Status in Fun & Ent.