نادرا (NADRA) سہولیات

نادرا کی طرف سے فراہم کردہ 5 اہم سہولیات:

Car Owner Verification

اپنی گاڑی کا چیسز نمبر 8521 پر SMS کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا آپ کی گاڑی چوری کی تو نہیں ہے۔

Fake CNIC/ID Card Checking

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 7000 پر SMS کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا کوئی نقلی کارڈ تو نہیں بنا ہوا ہے۔

Vote in Voter List Verification

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 8300 پر SMS کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کا نام وٹر لسٹ میں درج ہے یا نہیں اور کہاں درج ہے۔

Registered Mobile Sims

اپنا شناختی کارڈ کا نمبر 668 پر SMS کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس کس نیٹ ورک پر کتنی کتنی سم ہیں۔

FBR Tax Filer Verification

اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے ATL لکھیں، اس کے بعد space دے کر 9966 پر SMS کریں، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ Filer ہیں یا non-Filer ہیں۔

Posted Status in General
Login InOR Register