حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو کوئی ایسی مجلس میں بیٹھے کہ جس میں بہت فضول باتیں ہوئی ہوں اور وہ اٹھنے سے پہلے یہ دعا پڑھ لے تو اس کے گناہ جو اس مجلس میں ہوئے تھے بخش دیئے جاتے ہیں۔
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
Posted Status in Islam