کپتان کی بد ترین تقریر

کپتان کی بد ترین تقریر

کپتان نے تقریرکرتے ہوئے کہا

اقتدارمیں آکر جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کریں گے

شاہ محمود قریشی مسکرادیا

پھر کپتان نے کہا

قبضہ گروپ کا خاتمہ کریں گے

علیم خان کی ہنسی نکل پڑی

اس کے بعد کپتان بولا

جعلی ڈگری والوں کو پکڑیں گے

مراد سعید اورعثمان ڈار کھی کھی کرنےلگے

آخر میں کپتان نے فرمایا

موروثی سیاست کاخاتمہ کریں گے

جہانگیر ترین اورعلی ترین ہنس ہنس کرلوٹ پوٹ ہو گئے.

Posted Status in Fun & Ent.
Login InOR Register