ایک شخص دوسرے شہر گیا، مسجد میں نماز پڑھی تو دیکھا کہ امام کے کپڑے کیچر میں لتھڑے تھے،
امام سے پوچھا، کہ آپ کے کپڑے تو گندے ہیں
امام نے کہا کہ میں نالی میں گر گیا تھا،
شخص: کیا؟
امام: میں طوائف کے کوٹھے سے اتر رہا تھا کہ نال میں گر گیا۔
شخص: طوائف کے کوٹھے سے؟
امام: میں نے شراب زیادہ پی لی تھِی
شخص: شراب؟
امام: اصل میں میں نے جوےَ میں بہت زیادہ رقم جیتی تھِی تو دل بہلانے طوائف کے کوٹھے پر چلا گیا تھا
شخص: جوا بھی؟
وہ شخص تمام نمازیوں کو مخاطب ہو کر بولا، آپ لوگ کس قسم کے امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہو؟
ایک نمازی بولا، اسے اگے امام نہ بنائیں تو یہ کسی کو نماز پڑھنے نہیں دیتا۔
۔ عمران خان عید کے بعد اسلام آباد میں دھرنا دیگا اور حکومت کو نہیں چلنے دیگا۔
Posted Article in Politics